ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت کا بڑا نقصان دونوں اوپنرز پویلین لوٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ بی کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بھارت دو کھلاڑیوں کو 10رنز پر آئوٹ کر دیا ہے ۔ کے ایل راہول 4 رنز بنا کر نسیم شاہ کا شکار ہو گئے، جبکہ روہت شرما حارث رئوف کا نشانہ بنے ۔ بھارت کی پہلی وکٹ 7رنز پر گری ہے جبکہ دوسری وکٹ 10رنز پر گری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان نے بھارت کو 160 رنز کا ہدف دیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close