پاکستان میچ جیتا تو پورا ہفتہ شوہر کی پسند کا کھانا بناؤں گی بھارتی لڑکی کا اعلان

گوجرانوالہ (پی این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہونے والے میچ کے حوالے سے بھارتی لڑکی سے محبت کی شادی کرنے والے سلمان کی اہلیہ ٹینا نے کہا ہے کہپاکستان میچ جیتا تو پورا ہفتہ شوہر کی پسند کا کھانا بنائوں گی۔ایک انٹرویومیں سلمان کی اہلیہ نے کہا کہ میچ پر ہم دونوں میاں بیوی نے شرط بھی لگا رکھی ہے، پاکستان میچ جیتا تو پورا ایک ہفتہ سلمان کی پسند کا کھانا بنائوں گی۔انہوں نے کہا کہ بھارت جیت گیا تو سلمان کچن میں کام کرے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close