ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستانی ٹیم کا بڑا نقصان بابر کے بعدمحمد رضوان بھی آؤٹ ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم دوسرے اوور میں ارشدیپ سنگھ کی پہلی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے اور گولڈن ڈک پر پویلین لوٹ گئے۔جبکہ حمد رضوان نے ارشدیب کے دوسرے اوور کی آخری بال پر کیچ دے کر آئوٹ ہو گئے ہیں ۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے جہاں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close