نامور کھلاڑی گرفتار

میڈیا رپورٹس کے مطابق Tiger Woods کو فلوریڈا میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان پر گاڑی حادثے کے دوران پراپرٹی کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ٹائیگر ووڈز کی گاڑی نے تیز رفتاری سے ٹرک کو اوورٹیک کرنے کی کوشش کی۔ اس کے علاوہ، ان پر حادثے کے بعد مطلوبہ ٹیسٹ نہ کرانے کا بھی الزام ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close