پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کی مشروط اجازت مل گئی۔
ہم نیوز کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کیخلاف میچ نہیں کھیلے گی۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ، جس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا۔
ملاقات کے بعد حکومت پاکستان نے اعلان کیا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کھیلے گا لیکن بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






