پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو 111 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 3-0 سے جیت لی۔ یہ آسٹریلوی ٹیم کیلئے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اب تک کے سب سے بڑے مارجن سے شکست ہے۔ پاکستان نے آسٹریلیا کو پہلے میچ میں 22، دوسرے میں 90 اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 111 رنز سے شکست دی۔
ان تین میں سے دو فتوحات پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاپ تھری فتوحات بن گئی ہیں۔
آسٹریلیا کی سب سے زیادہ مارجن سے شکست کا ریکارڈ:
1: پاکستان 111 رنز
2: انگلینڈ، 100 رنز
3: پاکستان، 90 رنز
7: پاکستان، 66 رنز
13: پاکستان، 45 رنز
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






