معروف کھلاڑی دوران میچ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف کبڈی کھلاڑی ماکھاجٹ جہانیاں منڈی والا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

تفصیلات کےمطابق کبڈی پلیئرماکھاجٹ کو وہاڑی میں میچ کےدوران دل کادورہ پڑا،پاکستان کبڈی فیڈریشن کےصدرشافع حسین اور سیکریٹری محمدسرور رانا کی جانب سے اس واقعے پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ میدان میں انتقال پر بہت افسوس ہوا ہے۔

سیکریٹری محمد سرور رانا  نے کہا دعا ہے اللہ کھلاڑی کے درجات بلند کریں اور گھر والوں صبر جمیل عطا فرمائیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close