ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے حزیفہ ارشد نے کیڈٹ انفرادی کاتا میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
کولمبو میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں حذیفہ ارشد نے انڈر 10 کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔
پاکستان کا دستہ اب تک ایک گولڈ، ایک سلور اور 7 برانز میڈل جیت چکا ہے، بھارت مجموعی طور پر میڈل ٹیبل پر پہلے نمبر پر ہے۔
پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلا دیش، نیپال اور بھوٹان کے کراٹے کاز ایونٹ میں شریک ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں