بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔

ذرائع کے مطابق محمد یوسف نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ کوچ تعینات تھے ، محمد یوسف نے استعفیٰ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا ،   محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ میں بطوربیٹنگ کوچ ٹیم مینجمنٹ کا حصہ تھے ،  محمد یوسف نے نجی مصروفیات کے باعث مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close