سابق کرکٹر انتقال کرگئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر   انتقال کرگئے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ  نے ٹیسٹ کرکٹر رابرٹ اینڈرسن کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ  کے مطابق  رابرٹ اینڈرسن 76 برس کی عمر میں  انتقال کرگئے ہیں۔

رابرٹ اینڈرسن نے 1976 میں لاہور میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا ، انہوں نے لاہور میں اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں 92 رنز بنائے تھے۔اس کے علاوہ رابرٹ اینڈرسن نے 9 ٹیسٹ اور 2 ون ڈے میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close