بھارتی ٹیم پاکستان آنے پر رضامند ہوگئی

لاہور(پی این آئی)صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق بگٹی کا کہنا ہے کہ بھارتی ہاکی ٹیم پاکستان آنے پر رضا مند ہوگئی ہے، دونوں حکومتوں کی اجازت درکار ہے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق صدر پی ایچ ایف میر طارق بگٹی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ہاکی ٹیم پاکستان آنے پر رضامند ہوگئی، اب صرف دونوں حکومتوں کی اجازت درکار ہے۔انہوں نے کہا کہ جرمنی کی جونئیر ہاکی ٹیم 2 مارچ کو پاکستان پہنچے گی، جرمن ٹیم اسلام آباد میں 10 مارچ کو میچ کھیلے گی جبکہ تین میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔”شوہر میری فحش تصاویر وائرل کرنے کی دھمکی دے رہا ہے” خاتون کی پولیس کو شکایت، لیکن پھر ایسا انکشاف کہ اہلکار بھی چکراگئے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close