پاکستان ، انگلینڈٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان،کیا کیا تبدیلیاں کی گئیں ؟ جانیں

انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیاگیا،قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون میں صائم ایوب، عبداللہ شفیق، شان مسعود شامل ہیں،کامران غلام، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان آغا بھی ٹیم کا حصہ ہیں،ان کے علاوہ عامر جمال، ساجد خان، نعمان علی، زاہد محمود بھی ٹیم میں شامل ہیں،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close