انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ سپنر کی جگہ ایک فاسٹ بولر شامل کرنے کی خواہاں ہے،زاہد محمود کی جگہ فاسٹ بولر میر حمزہ یا محمد علی کو زیرغور لایا گیا،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ میرحمزہ فٹ نہیں ، شمولیت کاامکان کم، ٹریننگ سیشن میں بھی موجود نہیں۔
یاد رہے کہ پاک انگلینڈتیسرا ٹیسٹ 24اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں