سعودی فٹبال کلب النصر کے پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اسکاٹ لینڈ کے دورے کے بعد واپس سعودی عرب پہنچ گئے۔
رونالڈو کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان کے واپس آنےکی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اپارٹمنٹ میں داخل ہونے سے قبل وہاں موجود افرادکو السلام وعلیکم کہہ رہے ہیں۔
خیال رہےکہ 39 سالہ فٹبالر گزشتہ دنوں اسکاٹ لینڈ روانہ ہوئے تھے جہاں پرتگال اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان ہونے میچ تھا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں