کھیل کے میدان مین پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی۔

اسلام آباد (پی این آئی)کھیل کے میدان مین پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی۔پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی۔

پاکستان کے شہیر آفریدی بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست دے کر کامیابی کیساتھ پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹیگری کے ایشین چیمپٸن بن گئےپاکستانی پروفیشنل باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو تیسرے راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کردیا تھا۔شہیر آفریدی اے بی ایف اور ڈبلیو بی سی ایشیاء کے ٹائٹل بھی جیت چکے ہیں۔وہ پاکستان کیلئے بیک وقت تین ایشین ٹائٹل جیتنے والے باکسرز کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں