ثانیہ مرزا کس کرکٹر سے دوسری شادی کر رہی ہیں؟بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ آگیا

حیدرآباد دکن(پی این آئی)بھارتی میڈیا پرٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور کرکٹرمحمد شامی کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔

غیر مصدقہ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ثانیہ مرزا اور محمد شامی رواں سال اگست میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔بھارتی میڈیا پر ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی کی شادی کی افواہیں زیرِ گردش ہیں۔ سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا پروائرل ہونے والی ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی خبر کی اب تک کسی جانب سے تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔ ثانیہ مرزا اور محمد شامی یا ان کے خاندان کی جانب سے شادی کی افواہوں پر اب تک کوئی رد عمل یا باضابطہ بیان نہیں دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close