اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔

شعیب کھوسو پر جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی انکوائری جاری ہے۔آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہور الحق نئے ڈی جی سپورٹس بورڈتعینات کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close