پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز کا شیڈول جاری، شائقین کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) شائقین کیلئے اچھی خبر آگئی ۔۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول طے ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق لاہور شہر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی میزبانی کرئے گا۔ راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 3 ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 13 سے 23 اپریل تک پاکستان کا دورہ کرئے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close