ورلڈکپ، پاکستان بمقابلہ افغانستان، ٹاس ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی )آسی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان اپنا پانچوں میچ افغانستان کیخلاف کھیل رہا ہے ، تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد نوازکی جگہ شاداب خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق محمد نواز بخار کے باعث ٹیم میں شامل نہیں ہو سکے ہیں ۔اس کے علاوہ فخر زمان صحت یاب ہوچکے ہیں ، فخر زمان آج بارویں کھلاڑی کے فرائض انجام دینگے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close