شاہین شاہ آفریدی ایک اور اہم ریکارڈ توڑنے کے قریب

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ والے اٹیک بولر شاہین شاہ آفریدی گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں آسٹریلیا کے خلاف 5 وکٹیں حاصل کر کے ایک اور ریکارد توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔ پاکستان کے سٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے دوران ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے، اس وقت 48 میچوں میں 95 وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر پاکستان کے لیے ون ڈے میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والے تیز ترین کھلاڑی بن سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close