پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے

بیجنگ (پی این آئی) ایشین گیمز میں سکواش مینز فائنل میں پاکستان اور بھارت آج مدّمقابل ہوں گے۔۔۔۔ پاکستان 19ویں ایشیئن گیمز میں سکواش مینز فائنل میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے لیے آج سنیچر کو روایتی حریف انڈیا کے مدّمقابل ہو گا۔ یہ 13 سال میں پہلی بار ہے کہ پاکستان نے ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے جمعے کو سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا جبکہ انڈیا نے دفاعی چیمپیئن ملائیشیا کو شکست دی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close