پاکستان کومثالی اوپنر مل گیا

ممبئی(پی ین آئی)بھارت کے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے عبداللہ شفیق کو ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اوپننگ کے مسائل کا حل قرار دے دیا۔ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھاکہ پاکستانی ٹیم نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کی تیاری کے دوران عبداللہ شفیق کی شکل میں مثالی اوپننگ بلے باز مل گیا ہے۔انہوں نے لکھاکہ کبھی کبھی آپ صحیح فیصلے پر ٹھوکر کھا کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close