وہاب ریاض نے ارشد ندیم کیلئے کتنے لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پاکستان )مشیر کھیل پنجاب و قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے 30 لاکھ کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر محکمہ اسپورٹس نے ارشد ندیم کیلئے 30 لاکھ روپے انعام کی رقم کا اعلان کیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close