پاک بھارت ٹاکرا، سٹے بازوں نے کس ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ کے موقع پر سٹے باز بھی متحرک ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سٹے بازوں نے بھارت کی ٹیم کو ہارٹ فیورٹ قرار دیا ہے اور میچ میں بھارت کی فتح کا دعویٰ کیا ہے۔ سٹے بازوں اور بک میکرز نے سٹہ کھیلنے کے لئے متعدد ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز میں پناہ لی ہوئی ہے، سٹے بازوں نے بھارت کی جیت کا بھاؤ 60 پیسے مقرر کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close