شاہنواز دھانی کی فخر زمان سے متعلق بڑی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی)ایشیا کپ میں پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا، شاہنواز دھانی نے اوپنر بیٹر فخر زمان بارے بڑی پیشگوئی کر دی۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں پیشگوئی کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے فخر زمان بھارت کے خلاف سنچری کرتے نظر آ رہے ہیں۔  بھارتی شائقین اپنی ٹیم کی جیت کا دعویٰ کر رہے ہیں تو پاکستانی مداح اپنی ٹیم کی فتح کے لئے پرامید ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close