کولمبو ٹیسٹ، نعمان علی نے اکیلے ہی آدھی سری لنکن ٹیم آئوٹ کر دی

کولمبو (پی این آئی) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم نے576 رنز پراننگز ڈیکلئیر کردی تاہم سری لنکا کی دوسری اننگز میں131 رنز پر5 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے 576 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کی تھی پاکستان ٹیم کو میزبان ٹیم پر 410 رنز کی سبقت حاصل ہے۔کھیل کے چوتھے روز پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 576 رنز بنالیے، سلمان علی آغا 132 جبکہ محمد رضوان 50 رنز بنا کر نا ٹ آؤٹ رہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close