سابق معروف کرکٹر انتقال کرگئے

اسلام آباد (پی این آئی)معروف سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر سُدھیر نائیک 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سُدھیرگزشتہ دونوں اپنے گھر میں گرنے کے باعث زخمی ہو گئے تھے جس سے ان کے سر میں معمولی چوٹ آئی تھی ۔ وہ ممبئی کے اسپتال میں زیرعلاج تھے تاہم بدھ کو انہوں نے مختصر علالت کے بعد اسپتال میں انتقال کر گئے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close