افغانستان کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )افغان ٹیم کیساتھ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ، ٹیم میں ایک تبدیلی کی کی گئی ہے ۔ پلیئنگ الیون میں کپتان شاداب خان، صائم ایوب، محمد حارث، عبداللہ شفیق، طیب طاہر، اعظم خان، محمد نواز ، عماد وسیم، فاسٹ بولر نسیم شاہ، زمان خان اور احسان اللہ شامل ہیں۔ٹیم میں آل راؤنڈر فہیم اشرف کی جگہ محمد نواز کو شامل کیا گیاہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close