کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی لیجنڈری کرکٹر و سابق قومی ٹیم کے کپتان جاوید میاں داد کی طبعیت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ انہیں اچانک چکر آگئے تھے جس کی وجہ سے وہ گر گئے ، طبعیت خرابی کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close