پی ایس ایل دنیا کی دوسری بڑی لیگ ہے، سابق بھارتی کرکٹر بھی گرویدہ ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر آکاش چوپڑا بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گرویدہ ہوگئے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آغاز پر ٹوئٹر پر جاری بیان میں آکاش چوپڑا نے لکھا کہ جنوبی افریقا ٹوئنٹی لیگ بہت اچھی رہی، یہ مستقبل میں آئی پی ایل کے بعد ٹی ٹوئنٹی کی دوسری بہترین لیگ ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے لیکن فی الحال میں سمجھتا ہوں کہ ابھی دنیا کی دوسری بہترین پی ایس ایل ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close