ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کا آفیشل ترانہ ریلیز

اسلام آباد(پی این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کا آفیشل گانا شائقین کے طویل انتظار کے بعد ریلیز کردیا گیا ہے۔پی ایس ایل 8 کے آفیشل ترانے کا میوزک عبداللہ صدیقی نے کمپوز کیا جبکہ اس میں شہائے گل، عاصم اظہر اور ریپر فارس شفیع نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔گانے کو ’سب ستارے ہمارے‘ کا ٹائٹل دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close