ڈی ایس پی بنتے ہی نسیم شاہ نے بندوں کو ٹارگٹ بھی کر لیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان پولیس کے سفیر برائے خیر سگالی اعزازی ڈی ایس پی نسیم شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے دو چار بندوں کو ٹارگٹ کیا ہوا ہے، اعزازی ڈی ایس پی بننے کے بعد میڈیا نے سوال کیا کہ آپ کا کیا ٹارگٹ ہے کہ کس کو اٹھانا ہے جس پر وہ مسکرائے اور بولے کہ ابھی تو کسی کو  نہیں اٹھانا لیکن انہوں نے دو چار بندے ٹارگٹ کئے ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close