حارث رؤف کا نکاح ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی ہم جماعت مزنا مسعود ملک سے نکاح کر لیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اس سے قبل حارث رؤف اور مزنا مسعود ملک کی نکاح کی تیاریوں کی تصاویر منظر عام پر آئی تھیں لیکن اب حارث اور مزنا مسعود ملک نے باقاعدہ طور پر نکاح کر لیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close