بابر اعظم کو موجودہ دور کا سب سے بڑا کھلاڑی قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )آسٹریلوی کرکٹر ایرون فنچ نےپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو موجود دور کا سب سے بڑا کھلاڑی قرار دےد یا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ تینو فارمیٹس میں بابر اعظم کا کوئی جوڑ نہیں ہے کبھی کبھار آپ جو مرضی حربہ استعمال کر لیں بابر اعظم کو آئوٹ کرنا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے کیونکہ بابر اعظم ہر حربے کا توڑ بخوبی جانتا ہے ، ایرون فنچ کا کہنا تھا کہ بابر اعظم موجودہ دور کا سب سے بڑا کھلاڑی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close