پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کونسا کھلاڑی جتوا سکتا ہے؟ رکی پونٹنگ نے بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)آسٹریلوی سابق کپتان رکی پونٹنگ نے پیش کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان کا اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل سے قبل پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو اہم ترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی بڑی خوبصورتی کیساتھ آگے بڑھ رہا ہے وہ ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتنے کیلئے بہترین کردار ادا کر سکتا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں