محمد رضوان نے بڑا اعزا اپنے نام کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی )آئی سی سی نے پلئیر آف دا منتھ کا اعلان کر دیا گیا، محمد رضوان اپنی بہترین کارکردگی کی وجہ سے پلئیرآف دی منتھ قرار دئیے گئے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق محمد رضوان کو بہترین کارکردگی پر ستمبر کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا، محمد رضوان نے 10 میچوں میں 7 نصف سنچریاں بنائیں، جبکہ انگلینڈ سیریز میں 63.20 کی اوسط سے 316 رنز بنائے۔واضح رہے محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھی پہلی پوزیشن پر موجود ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close