بابراعظم نے کوہلی کے ایک اور ریکارڈ پر نظریں جمالیں

اسلام آباد (پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابر اعظم نے نظریں اب ویرات کوہلی کے ایک اور بڑے ریکارڈ جما لیں ہیں ۔ آئی سی سی کی ٹاپ فائیو رینکنگ میں شماربابر اعظم کے پاس بہترین موقع ہے کہ لاہور قذافی اسٹیڈیم میں مہمان انگلش ٹیم کیخلاف یہ تاریخ رقم کر سکتے ہیں ۔ بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں تیز ترین رنز بنانے بیٹر ہیں جبکہ بابر اعظم کے پاس بہترین موقع ہے کہ وہ یہ ریکارڈ اپنے نام کر لیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close