بھارتی لڑکی کا نسیم شاہ سے اظہار محبت، پاکستان آنے کو بھی تیار ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی )دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک بھارتی مداح لڑکی نے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ سے محبت کا اظہار کر دیا۔بھارتی لڑکی نندنی گپتا کا کہنا تھا کہ نسیم شاہ کو سپورٹ کرنے میں فائنل میں آؤں گی، پاکستان سے فرق نہیں پڑتا مجھے صرف نسیم شاہ چاہیے ‘۔مداح لڑکی کا کہنا تھا کہ ‘اگر کبھی ذاتی طور پر نسیم سے ملی تو بے ہوش ہو جاؤں گی، ان سے شادی کا بھی پوچھوں گی، ان سے کہوں گی چلیں پاکستان چلتے ہیں، ان کے لیے ویزا بھی تیار کرنے میں ذرا بھی دیر نہیں کروں گی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close