کشمیرپریمیئرلیگ سیزن 2 کا فائنل، آج میرپور رائلز اور باغ اسٹالینز کے درمیان کھیلا جائے گا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں جاری کشمیر پریمیئر لیگ کے سیزن 2کےمیچ بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا ۔کشمیرپریمیئرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل آج اتوار کو میرپور رائلز اور باغ اسٹالینز کے درمیان کھیلا جائے گا۔مظفرآباد میں بارش کے باعث باغ اسٹالینز اور اوورسیز وارئیرز کے درمیان پلے آف کا دوسرا ایلیمنیٹر بھی ممکن نہ ہوسکاپوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر موجود باغ اسٹالینز کو فائنل کا ٹکٹ مل گیا۔۔

مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں فائنل مقابلہ جمعے کی شام ساڑھے سات بجے شیڈول ہے۔بارش کے باعث حتمی معرکہ بھی ممکن نہ ہوسکا تو ٹیبل لیڈر میرپور رائلز کو سیزن ٹو کا چیمپئن قرار دیا جائے گا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close