شاہد آفریدی کا موٹر وے پر چالان ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا تیز رفتار ی کی وجہ سےموٹر وے پر چالان ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد آفریدی لاہور سے کراچی آرہے تھےکہ اس دوران موٹر وے پر مقررہ حد سے تیز گاڑی چلانے پر موٹر وے پولیس نے ان کا 1500 روپےکا چالان کردیا۔بعد ازاں پولیس اہلکاروں نے شاہد آفریدی کے ساتھ تصاویر بھی بنائیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close