شاہد آفریدی پی ایس ایل سے دستبردارہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈ و کپتان شاہد خان آفریدی نے پی ایس ایل سیزن سیون کو خیر آباد کہہ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ سیون سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے انہوں نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے ان کی انجری بڑھ گئی ہے جس کےباعث وہ باقی میچز نہیں کھیل سیکیں گے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close