ففٹی مکمل کرکے والد سےہاتھ جوڑ کر معافی مانگی تھی، اعظم خان کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ سیون میں اسلام آباد بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا گیا جس میں اعظم خان کی دھواں دھار بیٹنگ کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے رہے ۔ اعظم خان نے جارحانہ انداز میں ففٹی سکور کرنے کے بعد جشن کے سٹائل میں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی ۔ اعظم خان کا کہنا تھا کہ میں نے ففٹی سکور کرنے بعد والد سے معافی مانگی اگر میں نے کچھ غلط کیا تو اس پر مجھے براہ کرم معاف کر دیں ۔ انکا مزید کہنا تھا کہ میں نے کبھی بھی یہ خیال نہیں کیا تھا کہ میں شاید آفریدی کے مخالف کھیلوں گا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close