نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن بھارت کے خلاف ٹی 20 سیریز سے دستبردار ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بھارت کیخلاف تین میچوں ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کےمابین پہلا میچ کل بدھ کو بھارتی شہر جے پور میں کھیلا جائے گا تاہم ان میچوں میں کین ولیمسن دستبردار ہو گئے ہیں ۔نیوی لینڈ کپتان کین ولیمسن کی غیرموجودگی میں ‘ٹم ساؤتھی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close