کیچ چھوڑنے پر حسن علی کے آبدیدہ ہونے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میںفاسٹ بالر حسن علی نے آسٹریلوی بلے باز میتھیو ویڈ کا کیچ چھوڑا جو کے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے قومی ٹیم جیتا ہوا میچ ہار گئی ۔ کیچ چھوڑنے کے بعد حسن علی کافی پریشان دیکھائی دیے جبکہ ان کے آبدیدہ ہونے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر ہو رہی ہے ۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جس میں حسن علی کو کیچ چھوڑنے کے بعد افسردہ ہی نہیں بلکہ آبدیدہ بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close