افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے لئے پچ بنانے والے شخص نے خودکشی کرلی

اسلام آباد (پی این آئی ) افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے لئے پچ بنانے والے شخص نے خودکشی کرلی۔ذرائع کےمطابق موہن سنگھ نامی کیوریٹر میچ سے قبل مردہ حالت میں پائے گئے۔ واضح رہے کہ کیویز اور افغانز کے مابین کھیلا جانیوالا یہ میچ بھارت کے لیے زندگی اورموت کا مسئلہ ہے، نیوزی لینڈ اگر افغانستان سے جیت گیا تو سارے اگر مگر ختم، بھارتی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close