پہلے پاکستان میں کھیلنا خطرناک تھا، اب اس سے کھیلنا خطرناک ہے ،سعید اجمل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر سعید اجمل نے بھارت اور نیوزی لینڈ کے میچ کے بعد پاکستان ٹیم کیلئے دلچسپ تبصرہ کیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر قومی سابق بائولر سعید اجمل نے کہا ہے کہ ’’ ایک مہینے پہلے کہا جارہا تھا کہ پاکستان میںکرکٹ کھیلنا خطرناک ہے ،اور اب ایک مہینے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم سے کھیلنا خطرناک ہوگیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close