شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے باقی میچز سے باہر ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق شکیب الحسن کی ٹانگ انجری کا شکار ہے جس کی تکلیف کی وجہ سے وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے اورباقی کے دو میچز وہ نہیں کھیل پائیں گے ۔ واضح رہے کہ شکیب الحسن کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران ٹانگ میں تکلیف کا سامنا ہوا تھا تاہم انہوں نے اپنے 4 اوورز مکمل کیے تھے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close