کرکٹر امام الحق زخمی ہو گئے،قومی ٹی 20 کپ کے دوران امام الحق زخمی ہو کراسٹریچر پرہسپتال پہنچ گئے

ملتان (پی این آئی) پاکستان میں ان دنوں قومی ٹی 20 کپ کے کرکٹ میچ جاری ہیں۔ اس ٹورنامنٹ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق زخمی ہونے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیئے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے کپتان امام الحق جمعہ کو جنوبی پنجاب کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کردیئے گئے۔ امام الحق فیلڈنگ کے دوران باؤنڈری بورڈز سے ٹکرا کر زخمی ہو گئے۔بائیں

ہاتھ کے بلے باز کو سٹریچر پر لے جایا گیا جب ٹیم کے فزیوتھیراپسٹ نے ابتدائی طور پر اس کا علاج کیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close