پاکستان کی لمبی چھلانگ، قومی ٹیم ٹی ٹونٹی میں کونسی پوزیشن پر آگئی؟ بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی

دبئی (پی این آئی)پاکستان کی لمبی چھلانگ، قومی ٹیم ٹی ٹونٹی میں کونسی پوزیشن پر آگئی؟ بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی… انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے ٹی 20 کرکٹ کی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے۔تازہ رینکنگ کے مطابق پاکستان چوتھے سے تیسرے نمبر پر آگیا ہے،بنگلہ دیش سے شکست کے باعث نیوزی لینڈ کی ٹیم تیسرے سے چوتھے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔انگلینڈ کی ٹیم 278 پوائنٹس کے ساتھ پہلے،بھارت کی ٹیم 273پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ 261 پوائنٹس کےساتھ پاکستان کی ٹیم تیسرے نمبر پر ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close