شاہد آفریدی کیخلاف ہمسایوں نے شکایت لگا دی، انتظامیہ فوری حرکت میں آگئی، ایکشن لے لیا گیا

کراچی(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھرپرمویشیوں سے متعلق رہائشیوں نے ڈیفنس ہاو¿سنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کو شکایت لگادی۔علاقہ مکینوں کی شکایت پر ڈی ایچ اے انتظامیہ نے شاہد آفریدی کے گھر سے جانور ہٹوادیے۔ حکام نے بتایا کہ مویشیوں کیلئے موجود دیگرسامان بھی ہٹوانے کا کہہ دیا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل 2018 میں بھی شاہد آفریدی کے گھر شیر رکھنے پر محکمہ وائلڈ لائف نے انکوائری شروع کی تھی۔ شاہد آفریدی کیخلاف ہمسایوں نے شکایت لگا دی، انتظامیہ فوری حرکت میں آگئی، ایکشن لے لیا گیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close